Home » قومی » اصل کامیابی تو پارٹنر کے ساتھ لمبی اننگز کھیلنے میں ہے، ریحام خان
reham khan

اصل کامیابی تو پارٹنر کے ساتھ لمبی اننگز کھیلنے میں ہے، ریحام خان

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں چھکا مارنا بے شک بڑی کامیابی ہے لیکن اصل کامیابی تو اپنے پارٹنر کے ساتھ طویل اننگز کھیلنا اور سنچری اسکور کرنا ہے۔

مانچسٹر میں میڈیا کانفرنس کے تیسرے اور آخری روز خطاب کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ میرے پاکستان جانے کی وجہ وہ نہیں تھی جو لوگ سمجھتے تھے، میں نے رپورٹنگ میں اخلاقی پہلو کو اجاگر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کا کام صرف چھکے مار کر سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ معاشرے کے مثبت پہلوؤں کو سامنے لانا ہے، میری باتوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

About Admin

Google Analytics Alternative