Home » بین الاقوامی » امریکی وزیر دفاع سعودی عرب پہنچ گئے
l_164278_123828_updates

امریکی وزیر دفاع سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی عرب روانگی سے قبل میٹس نے کہا کہ یمن کے تنازعے کے سیاسی حل کے لیے ضروری ہے کہ اقوام متحدہ کے زیر نگرانی مذاکرات کرائے جائیں، یمن میں جنگ بندی کے لیے ابھی تک سات ناکام معاہدے ہو چکے ہیں۔

ایک ہفتے کے دورانیہ پر مشتمل اس دورے میں امریکی وزیر دفاع مصر، اسرائیل، قطر اور جبوتی بھی جائیں گے۔

About Admin

Google Analytics Alternative