Home » بزنس » انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 122 روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 122 روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر دو روپے 66 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور آج ڈالر نے 2.66 روپے کی چھلانگ لگائی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 115.62 روپے سے بڑھ کر 122.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative