Home » بین الاقوامی » انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا
l_164279_125359_updates

انڈونیشیا: شادی سے پہلے تعلقات پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا کےصوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔

سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے ہو کر کوڑے مارے گئے، انڈونیشیا کے مسلم اکثریت والے صوبے میں شرعی قوانین نافذ ہیں۔

About Admin

Google Analytics Alternative