Home » کھیل » آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے- شاہد آفریدی

آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے- شاہد آفریدی

خیبر ایجنسی: مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے جب کہ وہ نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ خیبر ایجنسی میں آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے، آرمی چیف نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔

View image on Twitter

شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے سپورٹ کرنے پر آرمی چیف کا بے حد مشکور ہوں اور جو کام پاکستان کے لیے جنرل راحیل نے کیے ہیں اس پر تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

About Admin

Google Analytics Alternative