90

ایران نے برطانوی سفیر کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا،امریکا نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

ایرانی حکام کے مطابق کاکہناتھا کہ رابرٹ میکایئر کو مشکوک سرگرمیوں کی بنا پر گرفتار کیاتھا،ایران کاکہناہے کہ برطانوی سفیر طلبا رہنماوَں سے ملاقات کےلئے گئے تھے،رابرٹ میکایئرکوتہران کے امیر کبیر یونیورسٹی کے طلبا کے احتجاج کے دوران گرفتارکیاگیا۔

برطانوی وزیر خارجہ سفیر کی گرفتاری عالمی قوانین اور سفارتی آداب کی کھلی خلاف ورزی ہے،مورگن ارٹیگس کا کہنا ہے کہ ایران ویانا کنونشن کی پاسداری کرتے ہوئے سفیروں کے حقوق کااحترام کرے۔جبکہ امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران برطانوی سفیر رابرٹ میکایئر کی گرفتاری پرمعافی مانگے۔
ایران نے برطانوی سفیر رابرٹ میکایئر کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا،امریکا نے ایران سے برطانوی سفیر کی گرفتاری پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں