Home » کھیل » ایف آئی اےکے شرجیل، ناصر، خالد ،عرفان کو نوٹس جاری

ایف آئی اےکے شرجیل، ناصر، خالد ،عرفان کو نوٹس جاری

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے یہ نوٹس اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے لیے جاری کیےہیں اور کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ 20 اور21 مارچ کو پیش ہوکر اپنے بیانات قلم بند کرائیں۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقات پاکستان کرکٹ بورڈ کی باضابطہ درخواست پر کی جا رہی ہیں۔

About Admin

Google Analytics Alternative