Home » انٹر ٹینمنٹ » ایکشن اینی میٹڈ فلم ’ دی لیگوننجا گو مووی‘ کا نیا ٹریلر
l_161260_110934_updates

ایکشن اینی میٹڈ فلم ’ دی لیگوننجا گو مووی‘ کا نیا ٹریلر

چارلی بین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 6ایسے ننجاز کے گرد گھومتی ہے، جنہیں انتقام لینے کیلئے غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا جاتا ہے۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جیکی چن،ڈیو فرانکو،مائیکل پینا،فریڈ آرمیسن،کومیل نانجیانی اور زیچ ووڈز سمیت دیگر شامل ہیں۔

ڈین لن اور رائے لی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے بینر تلے 22ستمبرکو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Skip to toolbar
Google Analytics Alternative