Home » قومی » بدین:گدھوں کا میلہ
donkey

بدین:گدھوں کا میلہ

پچھلی کئی دہائیوں سے ضلع بدین کا ایک چھوٹا سا علاقہ ٹنڈو غلام علی ملک میں گدھوں کی سب سے بڑی منڈیوں میں سے ایک کی میزبانی کرتا آیا ہے۔

ہر سال دسویں محرم کو ہزاروں لوگ گدھے خریدنے یا فروخت کرنے کیلئے یہاں جمع ہوتے ہیں۔

تین روزہ میلے کے دوران مختلف نسلوں کےتقریباً تین ہزار گدھے یہاں لائے جاتے ہیں۔

میلے کی نگرانی مقامی افراد کرتے ہیں، جو گدھے بیچنے اور خریدنے والوں سے ٹیکس وصول کرتے ہیں۔

اس منڈی کو ایک میلے کی طرح دیکھا جاتا ہے، جہاں کھانے پینے اور کھیل کود کے ساتھ ساتھ گدھوں کی ریس بھی منعقد کی جاتی ہے۔

رواں سال اس منڈی میں گدھوں کی قیمت پچیس سے پچاس ہزار کے درمیان رہی جبکہ ’طوفان‘ نامی گدھا توجہ کا مرکز بنا رہا۔

طوفان کے مالک ایک خریدار کی جانب سے دس لاکھ روپے کی آفر مسترد کرتے ہوئے بارہ لاکھ میں بیچنے پر مصر رہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative