Home » بزنس » بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری
l_156368_024402_updates

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے ، اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاؤنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاؤنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔

بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہوگا۔

About Admin

Google Analytics Alternative