Home » کھیل » بھارتی کرکٹ ٹیم کا شاہد آفریدی کیلئے خاص تحفہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کا شاہد آفریدی کیلئے خاص تحفہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے شاہد آفریدی کو اپنی 18 نمبر والی ٹی شرٹ تحفہ میں دی ہے جس پرویرات کا نام بھی درج ہے۔

شرٹ پرکوہلی اور ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری سمیت یوراج سنگھ،اشیش نہرا،جسپریت بھومرا، سریش رائینا،محمد شامی، روندرا جدیجا اورکئی بھارتی کھلاڑیوں کے دستخط ہیں۔

شرٹ پرشاہد آفریدی کے لئے یہ پیغام بھی درج ہے کہ آپ کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزا آیا۔

About Admin

Google Analytics Alternative