Home » بزنس » بیرونی سرمایہ کاری حجم میں 116 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
l_164129_080633_updates

بیرونی سرمایہ کاری حجم میں 116 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

مرکزی بینک کے جاری کردہ اعدا د کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران ملک میں 2 ارب 23 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کی گئی جو گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر زیادہ رہی۔

مرکزی بینک کے مطابق 9 ماہ میں براہ راست سرمایہ کاری 12فیصد اضافے سے 1 ارب 60 کروڑ ڈالر رہی،جبکہ اس دوران اسٹاک مارکیٹ سے 36 کروڑ ڈالر کا انخلاء ہوا۔

مرکزی بینک ذرائع کے مطابق ملکی سرکاری شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 99کروڑ ڈالر رہی۔

About Admin

Google Analytics Alternative