Home » تازہ ترین » بے نظیر بھٹوقتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور
Benazir-Bhutto

بے نظیر بھٹوقتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

جسٹس طارق عباسی اورجسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے  راولپنڈی ڈویژن بنچ نے کی، پیپلزپارٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم پرویز مشرف کا داخل دفتر کیس ری اوپن کرکے ان کی غیر حاضری میں سماعت شروع کی جائے جب کہ پولیس افسران کوسنائی گئی قید کی سزاکو پھانسی میں تبدیل کیاجائے، درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ بری کیے گئے پانچوں ملزمان کو بھی سزائے موت دی جائے۔

About Admin

Google Analytics Alternative