Home » تازہ ترین » تنگ کپڑے پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھائیں

تنگ کپڑے پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھائیں

اپنے جسم پر تنگ کپڑوں کا اکثر استعمال  پیشاب کی نالی میں سوزش یا انفیکشن جیسے تکلیف دہ مرض کا باعث بن سکتا ہے۔

یہ بات بھارت میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ برسات یا مون سون کے موسم میں بارش اور نمی جراثیموں کی نشوونما کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے اور ٹائٹ یا تنگ کپڑوں کا استعمال پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative