Home » تازہ ترین » جعلی اکاؤنٹس کیس:نیب کا سابق ڈی جی کے گھر پر چھاپہ، اثاثوں کی تفصیلات برآمد

جعلی اکاؤنٹس کیس:نیب کا سابق ڈی جی کے گھر پر چھاپہ، اثاثوں کی تفصیلات برآمد

کراچی:  جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب راولپنڈی نے کراچی میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر گھر سے غیر قانونی اثاثوں کی تفصیلات برآمد کرلیں۔

نیب ذرائع کے مطابق ملزم کے گھر سے برآمد اشیاء کی فہرست 8 صفحات پر مشتمل ہے۔ گرفتار ملزم لیاقت علی خان نے نیب کو خود تمام سامان کی نشاندہی کی، ملزم باغ ابن قاسم کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مرکزی کردار ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative