Home » بین الاقوامی » جنرل اسمبلی کا آئندہ ہفتے اجلاس ایرانی وفد کو امریکی ویزے نہ مل سکے

جنرل اسمبلی کا آئندہ ہفتے اجلاس ایرانی وفد کو امریکی ویزے نہ مل سکے

تہران:  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کے وفد کو تاحال امریکی ویزے نہ مل سکے ۔جنرل اسمبلی کاسالانہ اجلاس اگلے ہفتے شروع ہو رہا ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative