بتایا جاتا ہے کہ طاقتور سونامی کی لہر گزشتہ صبح جنوبی ایران میں Dayyer کے ساحلی علاقے سے ٹکرائی ، جس کے بعد شدید بارش اور تیز ہواؤں نے سمندر میں صورتحال کو اور خراب کیا۔
بلند لہروں کے باعث سمندری پانی رہائشی علاقے میں داخل ہو گیا،سڑکیں اور مکانات زیر آب گئے، ریسکیو اہلکاروں نے دس افراد کو ڈوبنے سے بچالیا۔