imran ismail 45

حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، گڈذ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

گڈز ٹرانسپورٹرز کی جانب سے یہ اہم اعلان گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ صعنت کا پہیہ ٹرانسپورٹ کے پہیے سے جڑا ہوا ہے۔ ہم نے پہیہ چلانا ہے اسے روکنا روکنا نہیں ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی تمام تنظیموں اور وزیراعظم کا بھروسہ کرنے پر شکر گزار ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں