Home » بین الاقوامی » خواتین شرعی لباس کے بغیر عدالت نہ آئیں،جدہ جنرل کورٹ
l_161537_085418_updates

خواتین شرعی لباس کے بغیر عدالت نہ آئیں،جدہ جنرل کورٹ

سعودی ذرائع کے مطابق جدہ کورٹ ریاض میں عدالت آنے والی خواتین کو اب مکمل اسلامی حجاب کے ساتھ پروقار لباس میں آنا ہوگا۔عدالت نے یہ حکم نامہ کئی خواتین کے بے حجاب عدالت پہنچنے پر جاری کیا ہے۔

جدہ جنرل کورٹ ، ریاض کے مطابق بعض خواتین زیب و زینت کے ساتھ حجاب کے بغیرغیر مردوں کے سامنے یونہی عدالت چلی آتی ہیں، جس سے فتنے کے خطرات پیدا ہوتے ہیں۔ یہ پابندی خواتین کے وقار کی حفاظت اور عدلیہ کے احترام کی خاطر لگائی گئی ہے۔

Skip to toolbar
Google Analytics Alternative