Home » قومی » راحیل شریف سعودی عرب روانہ، اتحادی افواج کی قیادت کریں گے
m_164456_023345_updates

راحیل شریف سعودی عرب روانہ، اتحادی افواج کی قیادت کریں گے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ راحیل شریف نےہم سے سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے پوچھا تھا، حکومت نےراحیل شریف کو این اوسی دےدیاہے، انہیں این او سی جی ایچ کیو سے منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ راحیل شریف کو قانون کےمطابق این اوسی دیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف سعودی عرب سے بھیجے گئے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

About Admin

Google Analytics Alternative