Home » بزنس » زرمبادلہ کے ذخائر میں 17کروڑ50 لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 17کروڑ50 لاکھ ڈالر کمی

اسٹیٹ بینک کے اعداوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بیرونی ادائیگی کی مد میں 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کئے گئے۔ جس سے مرکزی بینک کے ذخائر کم ہوکر 16 ارب 41 کروڑ ڈالر پر آگئے ۔

دوسری جانب کمرشل بینکوں میں 9کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہونے سے بڑھ کر 5 ارب 51 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔ اور مجموعی ذخائر کی مالیت 21ارب 74 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 21 ارب 56 کروڑ ڈالر ہوگئی ہے ۔

About Admin

Google Analytics Alternative