Home » انٹر ٹینمنٹ » زونگ نے صارفین کے لیے iPhone 6 اور iPhone 6 Plus متعارف کرادیے
Zong introduced I phone mobiles

زونگ نے صارفین کے لیے iPhone 6 اور iPhone 6 Plus متعارف کرادیے

کراچی :ملکی ٹیلی کام میں نمایاں مقام رکھنے والی چائنا موبائل فون کمپنی زونگ نے صارفین کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ iPhone6 اور iPhone6 Plus متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی سے جاری بیان کے مطابق نئے اور جدید آئی فون کا باقائدہ اجراء جمعہ 13نومبر 2015سے کیا جائے گا۔ صارفین ایڈوانس آئی فونز کے حصول کے لیے جمعہ 6نومبر 2015سے زونگ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا آرڈر بک کراسکتے ہیں۔

About Admin

Google Analytics Alternative