Home » بین الاقوامی » سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار
l_164428_044812_updates

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قرار

محمود احمدی نژاد آٹھ سال تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں۔ان کو ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے نااہل قرار دیا۔

واضح رہے کہ ایران میں صدارتی انتخاب اگلے ماہ ہو رہا ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative