Home » بین الاقوامی » سعودی ولی عہد کی کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال سے دوستی

سعودی ولی عہد کی کھرب پتی شہزادے ولید بن طلال سے دوستی

جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور کرپشن کے الزام میں گرفتار رہنے والے کھرب پتی شہزادے الولید بن طلال کے درمیان دوستی ہوگئی۔

سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اقتدار میں آنے کے بعد ان کے حکم پر کرپشن کے الزام میں گرفتار کیے گئے کھرپ پتی شہزادے الولید بن طلال اور سعودی ولی عہد کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں اور دونوں شخصیات نے ملاقات بھی کی ہے۔

عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق دونوں شہزادوں نے ملاقات کی اور نجی شعبے کے مستقبل اور وژن 2030 کی کامیابی میں کردار ادا کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

About Admin

Google Analytics Alternative