104

شہزاد ہ ہیری اور میگھن کاشاہی خاندان سے دستبرداری کا فیصلہ ، ملک برطانیہ نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان کے بڑوں کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ملکہ برطانیہ نے کہا کہ خواہش ہے کہ ہیری اور میگن سنیئر رائل رہیں ، خاندان کے افراد سے کہاہے کہ چند روز میں فیصلہ کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ ہیری نے واضح کیاہے کہ وہ عوام کے پیسوں پر زندگی نہیں گزارناچاہتا ، طے کیاہے کہ ہیری اور میگن معینہ وقت تک برطانیہ اور کینیڈا میں رہیں گے ۔ ملکہ الزبتھ کا کہناتھا کہ ہیر ی اور میگھن کے فیصلے کا احترام کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں