Home » بین الاقوامی » عراق: برطانوی میڈیا ٹیم خود کش حملے میں بال بال بچ گئی
l_161509_115553_updates

عراق: برطانوی میڈیا ٹیم خود کش حملے میں بال بال بچ گئی

مغربی موصل سے داعش کو ماربھگانے کےلیے عراقی فورسز مسلسل پیش قدمی کررہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونےوالی وڈیو میں اسکائی نیوز کی گاڑیوں کے قریب ہونےوالے زوردار دھماکےسے متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں ۔

بم دھماکے کے فوری بعد کے لمحات اسکائی نیوز کے کیمرہ مین نے بھی فلم بند کیے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح بم پروف گاڑی میں موجود غیرملکی صحافی صورتحال کی سنگینی کااندازہ کرتے ہوئے گاڑی سے نکل کر محفوظ مقام کی جانب بھاگتے ہیں ۔

About Admin

Google Analytics Alternative