Home » کھیل » عمر اکمل سب سے زیادہ صفر پرآؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

عمر اکمل سب سے زیادہ صفر پرآؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

لاہور: عمر اکمل پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ مرتبہ صفر پرآؤٹ ہونے والے بیٹسمین بن گئے۔

سری لنکا سے لاہور میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انھوں نے فاسٹ بولر نوان پردیپ کی پہلی ہی گیند پر وکٹ گنوا دی،83ویں میچ میں یہ نواں موقع تھا جب وہ کھاتہ نہ کھول پائے،ان سے قبل سابق کپتان شاہد خان آفریدی 99 میچز میں 8 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔

About Admin

Google Analytics Alternative