Home » انٹر ٹینمنٹ » فلم ’اسمرفز: دی لوسٹ ولیج‘ کی نئی جھلکیاں جاری
l_161240_035026_updates

فلم ’اسمرفز: دی لوسٹ ولیج‘ کی نئی جھلکیاں جاری

کیلی ایسبیری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسمرفز کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگلات میں چھپے پراسرار حقائق کی کھوج لگاتے دکھائی دیںگے۔

فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ڈیمی لوویٹو،مینڈی پیٹنکن،جیک میک بریئر،ڈینی پوڈی اور رین ولسن سمیت دیگر شامل ہیں۔

جارڈن کرنر کی پروڈیو س کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے30مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Skip to toolbar
Google Analytics Alternative