Home » انٹر ٹینمنٹ » ماورا حسین وقت نہ دینے پر نئی ڈرامہ سیریل سے آؤٹ

ماورا حسین وقت نہ دینے پر نئی ڈرامہ سیریل سے آؤٹ

کراچی: اداکارہ ماورا حسین بار بار وعدے کے باوجود وقت نہ دینے پر نئی ڈرامہ سیریل سے آؤٹ ہو گئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ماورا حسین کو ڈرامہ سیریل صباحت میں کاسٹ کیا گیا تھا اور اس کی ریکارڈنگ جون میں شروع ہونا تھی لیکن ماورا حسین نے بار بار وعدے کے باوجود ریکارڈنگ کے لئے وقت نہیں دیا جس کی وجہ سے شوٹنگ تاخیر کا شکار ہوئی اور انہیں آؤٹ کر دیا گیا۔

ماورا حسین کے غیر سنجیدہ رویئے کو دیکھتے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر نے مرکزی کردار کے لئے کسی اور اداکارہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative