106

مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کے اجلاس کی قیادت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کریں گے

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں کے اجلاس کی قیادت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کریں گے ،جس دوران مہنگائی پر حکومت کو ایوان میں ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی تیارکی جائے گی ۔ قیادت نے خواجہ آصف ، رانا تنویر ، ایاز صادق سمیت دیگر سینئر رہنماﺅں کو برمنگھم پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے تاہم رانا ثناءاللہ ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث لندن نہیں جا پائیں گے ۔
مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی رہنماﺅں کو لندن طلب کر لیاہے ، پارٹی مشاورتی اجلاس آئندہ ہفتے برمنگھم میں ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں