Home » قومی » ملک بھر میں آپریشن رد الفساد ، 25 سے زائد افراد زیر حراس
l_161586_090848_updates

ملک بھر میں آپریشن رد الفساد ، 25 سے زائد افراد زیر حراس

حافظ آباد میں کسوکی ،جلالپور بھٹیاں اور ونیکے تارڑ کے علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کیا، جس میں 14 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان میں اشتہاری، منشیات فروش اور3 افغانی بھی شامل ہیں، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا، آپریشن کے دوران89دیگر مشتبہ افراد کے کوائف کی بائیؤ میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

بھکرمیں پولیس نے علاقہ کچہ اور منکیرہ میں سرچ آپریشن کیا اور ،4اشتہاریوں سمیت13 افراد کو حراست میں لے لیا۔

Skip to toolbar
Google Analytics Alternative