Home » تازہ ترین » منہ زیادہ میٹھا کرنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

منہ زیادہ میٹھا کرنے کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

اگر تو آپ زیادہ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں تو شوگر یا ذیابیطس سے قطع نظر ڈپریشن اور ذہنی بے چینی جیسے امراض بھی آپ کو زیادہ آسانی سے دبوچ سکتے ہیں۔

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو مرد زیادہ چینی کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان میں ذہنی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative