Home » قومی » میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کشتی کو حادثہ، 3 اہلکارشہید

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کشتی کو حادثہ، 3 اہلکارشہید

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔

پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار تین اہلکاروں کو بچا لیا گیا ہے،جبکہ ایک لاپتہ ہے، حادثہ اتوار کو جہاز ایم ایس ایس وحدت کی لانچ کو پیش آیا۔

About Admin

Google Analytics Alternative