117

’نوازشریف ،آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں بلکہ۔۔۔‘ فواد چوہدری چپ نہ رہ سکے

سلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت پر رہائی کا عدالتی فیصلہ آنے کے بعد وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا بھی ردعمل آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا”نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں ہے کیونکہ دونوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہو چکا ہے، عوام کی اصل دلچسپی یہ ہے کہ ان حضرات سے ریکوری کی کیا صورت بنے گی، اربوں روپیہ جو لوٹا گیا وہ کیسے واپس آۓ؟“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں