Home » قومی » نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی پلان نہ بنایا جائے ، ثروت اعجاز

نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی پلان نہ بنایا جائے ، ثروت اعجاز

سنی تحریک کے تحت ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر کراچی پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی، ن لیگ اور جماعت اہلسنت کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

آل پارٹیز کانفرنس سے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزارات جلد کھولے جائیں، سیکیورٹی کے لیے رضاکار دینے کو تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمۂ اوقاف کے کرپٹ حکام کے خلاف کارروائی کی جائے، مزارات جلد کھولے جائیں، سیکیورٹی کے لیے رضاکار دینے کو تیار ہیں۔

About Admin

Google Analytics Alternative