Home » قومی » وزیر داخلہ کی انسداد منشیات کی مہم تیز کرنے کی ہدایت
jan-11-2017-14-54-23_nisar

وزیر داخلہ کی انسداد منشیات کی مہم تیز کرنے کی ہدایت

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نےاسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات کے حوالے سے جاری مہم تیز کرنے کی ہدایت ہے – وزارت داخلہ کےترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے پولیس اور اے این ایف کی مدد سے منظم حکمت عملی کے تحت منشیات کی روک تھام اور نوجوان نسل کو اس دلدل میں دھکیلنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قائدِاعظم یونیورسٹی سےآغاز کرتے ہوئے مہم کا دائرہ کار دیہی اور ملحقہ علاقوں تک بڑھایا جائے گا ۔

About Admin

Google Analytics Alternative