Home » بین الاقوامی » ٹرمپ کی پیرس میں فائرنگ کے واقعےکی مذمت

ٹرمپ کی پیرس میں فائرنگ کے واقعےکی مذمت

انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشتگردی کے خلاف چوکنا اور مضبوط رہنا ہوگا، پیرس میں فائرنگ دہشت گردی کا واقعہ لگتا ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات افسوسناک ہیں۔

About Admin

Google Analytics Alternative