Home » قومی » پارلیمنٹ میں لہرا کر دکھائے گئے ثبوت اب کہاں ہیں؟ مریم اورنگزیب
jan-11-2017-16-40-03_mosibnh_mediatalk

پارلیمنٹ میں لہرا کر دکھائے گئے ثبوت اب کہاں ہیں؟ مریم اورنگزیب

خان صاحب نے جو پارلیمنٹ میں دستاویزات لہرا کر کہا کہ ’’یہ ہیں ثبوت ‘‘ ،وہ اب کہاں ہیں؟ اب بھی وقت ہے کہ سبق سیکھیں اور خیبرپختونخوا کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں ۔۔وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

Skip to toolbar
Google Analytics Alternative