Home » کھیل » پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد اب قومی ٹیم کی نظر یں ٹیسٹ سیریز پر ہیں۔

میچ کی تیاری کے لئے جمیکا میں قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی ۔تین گھنٹے کے سیشن میں کوچز کی زیادہ توجہ رہی فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر رہی ۔

نوجوان فاسٹ بولر حسن علی اب تک مکمل فٹ نہ ہو سکے، خدشہ ہے کہ وہ پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

About Admin

Google Analytics Alternative