53

پی سی بی کی نہایت اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ دیدیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر بد منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ، بد ر منظور نے پی سی بی میں آٹھ برس خدمات انجام دیں ، وہ اس ماہ کے اختتام پر ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فناشل آفیسر بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں