Home » تازہ ترین » پی ٹی آئی نے فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تو اتحاد متاثر ہوگا، ایم کیوایم

پی ٹی آئی نے فردوس شمیم کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تو اتحاد متاثر ہوگا، ایم کیوایم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے  فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا تواتحاد متاثر ہوگا۔

خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا، ہمارے مطالبے کے برخلاف اگر فردوس شمیم نقوی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا تو حکومتی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے۔

About Admin

Google Analytics Alternative