7

کرکٹر شرجیل خان کے حق میں ان کے اہل علاقہ کا مظاہرہ

مظاہرین کا کہنا ہے کہ شرجیل خان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، ان کی معطلی کا حکم واپس لیا جائے۔

واضح رہے کہ پی سی بی کی جانب سے شرجیل خان اور خالد لطیف کو جواریوں سے ملنے کے الزام میں معطل کیا گیا ہے اور دونوں کھلاڑیوں کو دبئی سے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔

شرجیل اور خالد پی ایس ایل ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیل رہے تھے، اب تحقیقات کی تکمیل تک دونوں کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ٹو میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں