Home » تازہ ترین » کینسر کو دور رکھنے والی مزیدار غذا

کینسر کو دور رکھنے والی مزیدار غذا

کیا آپ زندگی میں کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنا چاہتے ہیں جبکہ اپنے پیٹ کو بھی مختلف مسائل سے بچانا چاہتے ہیں؟

اگر ہاں تو روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا عادت بنالیں۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

About Admin

Google Analytics Alternative