Home » 2017 » April » 11

Daily Archives: April 11, 2017

ترکی ،محفوظ اور با اعتماد ملک کی حیثیت حاصل کرگیا ہے،ایردوان

ریفرینڈم کے حوالے سے ترک ریڈیو اسٹیشنوں کی مشترکہ نشریات سے بات چیت کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا اس وقت ترکی میں بیرونی اور اندرونی سرمایہ کاری بلند سطح پر جاری ہے، جو انکی حکومت کی مثبت پالیسیوں کا آئینہ دار ہے۔

مگر یورپی ممالک دہشتگرد تنظیموں کی حمایت کرکے کرتے ہوئے ریفرنڈم کے نتائج پر اثر انداز کرنے کی کوششیں کرہی ہے۔ صدر ایردوان نے کہا وہ انتخابات میں دس فیصد کی حد بندی کو ختم کرنے کے حق میں نہیں ہیں اور ملکی استحکام کے لیے یہ حد بندی لازمی ہے۔

امام کعبہ کی پاکستان آمد اور مولانا طاہراشرفی کی چیف ایڈ یٹر پاکستان گروپ آف نیوزپیپرزایس کے نیازی کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

شیخ رشید احمد کا کو کلبھوشن یادو کے معملہ پر انڈیا کو منہ توڑ جواب۔

چیف ایڈ یٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز “ایس کے نیازی” اور امام کعبہ “شیخ خالدالغامدي”

عمران خان کی انڈین میٹرو کی تعریف اور پاکستانی میٹرو حکام پر بدعنوانی کے تھپڑ؟

ذوالفقارعلی بھٹو کی 38th برسی۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لندن کا دورہ ۔

ایس کے نیا زی کا وزیراعظم، آرمی چیف، چیف جسٹس اور وزیرخزانہ کو کھلا خط ۔۔۔۔۔!

Google Analytics Alternative