Home » انٹر ٹینمنٹ » 7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ ‘ڈر سی جاتی ہے صلہ’ کے نام

7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ ‘ڈر سی جاتی ہے صلہ’ کے نام

7 ویں ہم ایوارڈز کا میلہ گزشتہ شب (پاکستانی وقت کے مطابق صبح) امریکی شہر ہیوسٹن میں سجا، جس میں ڈراما سیریل ‘ڈر سی جاتی ہے صلہ’ نے زیادہ ایوارڈز اپنے نام کیے۔

یہ تقریب معروف ستاروں سے سجی تھی اور کئی پرلطف لمحات نظر آئے جیسے احمد علی بٹ کا ایل اسمارٹ فون جیسا لباس اور عاصم اظہر کا ماضی کے معروف گلوکار عالمگیر کو خراج تحسین وغیرہ۔

پرواز ہے جنون کو فلم کے شعبے میں ایوارڈ دیا گیا، ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی کو کشمیر گولڈن پلیٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

نیچے فہرست میں ہم ایوارڈز جیتنے والوں کے نام دیکھے جاسکتے ہیں۔

بہترین ڈائریکٹر

کاشف نثار، ڈر سی جاتی ہے صلہ ۔ ایوارڈ کے فاتح

ڈانش نواز، عشق تماشا

احسن طالش، سنو چندا

سیفی حسن، بیلابور کی ڈائن

احسن طالش، تعبیر

احمد کامران، باندی

سب سے زیادہ اثرانگیز کردار

نعمان اعجاز، ڈر سی جاتی ہے صلہ، فاتح

سکینہ سموں، ڈر سی جاتی ہے صلہ

نادیہ افغان، سنو چندا

حنا دلپذیر، باندی

بہترین ڈراما رائٹر

بی گل، ڈر سی جاتی ہے صلہ۔ فاتح

صائمہ اکرم چوہدری، سنو چندا۔ فاتح

مصباح نوشین، عشق تماشا

انعام حسن، بیلا پور کی ڈائن

عمران اشرف، تعبیر

اسما نبیل، باندی

بہترین آن اسکرین جوڑی

اقرا عزیز اور فرحان سعید، سنو چندا۔ پاپولر اور جیوری سے فاتح قرار پائے

یمنی زیدی اور اسامہ طاہر، ڈر سی جاتی ہے صلہ

ایمن خان اور جنید خان، عشق تماشا

اقرا عزیز اور شہزاد شیخ، تعبیر

ایمن خان اور منیب بٹ، باندی

بہترین ڈراما سیریل

سنو چندا، پاپولر ونر

ڈر سی جاتی ہے صلہ ۔ جیوری ونر

عشق تماشا

بیلہ پور کی ڈائن

تعبیر

باندی

بہترین اداکار

نعمان اعجاز، ڈر سی جاتی ہے صلہ ۔ جیوری ونر

فرحان سعید، سنو چندا۔ پاپولر ونر

جنید خان، عشق تماشا

عدنان صدیقی، بیلا پور کی ڈائن

شہزاد شیخ، تعبیر

منیب بٹ، باندی

بہترین اداکارہ

یمنیٰ زیدی، ڈر سی جاتی ہے صلہ۔ جیوری ونر

اقرا عزیز، سنو چندا، پاپولر ونر

ایمن خان، عشق تماشا

شارہ خان، بیلاپور کی ڈائن

اقرا عزیز، تعبیر

ایمن خان، باندی

بہترین معاون اداکار

ٹیپو شاہ، سنو چندا۔ فاتح

یاسر حسین، باندی۔ فاتح

اسامہ طاہر، ڈر سی جاتی ہے صلہ

فیضان خواجہ، عشق تماشا

اسامہ طاہر، بیلاپور کی ڈائن

بہترین معاون اداکارہ

نادیہ افغان، سنو چندا۔ فاتح

سمن انصاری، ڈر سی جاتی ہے صلہ

کنزہ ہاشمی، عشق تماشا

سکینہ سموں، ڈر سی جاتی ہے صلہ

ہاجرہ یامین، باندی

بہترین اداکار برائے منفی کردار

نعمان اعجاز، ڈر سی جاتی ہے صلہ۔ فاتح

کنزہ ہاشمی، عشق تماشا

امر خان، بیلاپور کی دائن

یاسر حسین، باندی

لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

عالمگیر

About Admin

Google Analytics Alternative