اداریہ کالم

شہباز شریف دوسری بار وزیر اعظم پاکستان منتخب

وزیر اعظم کے انتخاب کےساتھ ہی پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کا مرحلہ اختتام کو پہنچا اور ملک میں ایک بار پھر ترقی کا سفر دوبارہ سے شروع ہوگا ، شہباز شریف پنجاب کے بہترین منتظم اعلیٰ ثابت ہوئے اورتحریک انصاف کے حکومت کیخلاف عدم اعتماد کے بعد ایک سال تک انہوں نے کامیابی کے ساتھ […]

Read More
اداریہ کالم

قومی اسمبلی میں جمہوری عمل جاری

پارلیمانی جمہوریت کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوتے ہی ایوان زیریں میں سپیکراورڈپٹی سپیکر کا چناﺅعمل میں لایاجاچکاہے دونوں عہدوں پر انتخاب بخیروخوبی پرامن طورپرمنعقدہوا ۔ایاز صادق سپیکر منتخب ہوئے وہ ایک تجربہ کار اورمنجھے ہوئے سپیکرہیں اس سے قبل انہیں پانچ سال کاایوان چلانے کاتجربہ حاصل ہے قومی اسمبلی کو چلاناآسان کام نہیں مگرایازصادق نے […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مشق 2024اختتام پذیر

پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مشق 2024اختتام پذیر ہوگئی ہے یہ اس طرز کی ساتویں مشق تھی۔ساٹھ گھنٹے پر محیط سخت پیٹرولنگ مشق کا مقصد شرکا کو جنگی ماحول میں جدید رجحانات کے مطابق باہمی تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے سپاہیانہ مہارتوں کو بڑھانا کے مواقع فراہم کرنا تھا۔یہ مشق پنجاب کے نیم پہاڑی علاقے میں […]

Read More
اداریہ کالم

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس

پاکستانی پارلیمانی جمہوریت کا دوسرا مرحلہ بخیر وخوبی سرانجام پاگیا ہے اور سو16ویں قومی اسمبلی کے ارکان نے اپنا اپنا حلف اٹھالیا ہے ، امید ہے کہ ایک آدھ دن میں نئے قائد ایوان کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا جس کے بعد ملک ایک بار پھر جمہوری شاہراہ پر گامزن ہوسکے گا […]

Read More
اداریہ کالم

غزہ میں شدید غذائی بحران

اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیلی افواج نے ظلم وبربریت کی نئی مثالی رقم کردی ہیں ، غزہ کے علاقے میں پینے کا صاف پانی ، بچوں کی خوراک اور دیگر غذائی اجناس کا پہنچنا محال ہوچکا ہے جس کی وجہ سے غذائی بحران کا شکار فلسطینی موت کا منظر دیکھ رہے ہیں مگر اسرائیل کو […]

Read More
اداریہ کالم

پنجاب کے مسائل مریم نواز کے لئے چیلنجز

بالآخرپاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے عہدے پرانتخاب مکمل ہوچکاہے اورمریم نوازشریف پاکستانی تاریخ میں پہلی بار صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ بننے میں کامیاب ہوئی ہیں اس سے قبل یہ اعزاز کسی خاتون کے پاس نہیں کہ وہ وزارت اعلیٰ کے منصب پر پہنچ سکے ۔وزیراعلیٰ کے پنجاب کے انتخاب […]

Read More
اداریہ کالم

صدر کا قومی اسمبلی اجلاس طلب نہ کرنا لمحہ فکریہ

عام انتخابات کا مرحلہ بخوبی طے ہوتے ہی صوبائی اسمبلیوں کے اراکین نے اپنے اپنے عہدے کا حلف سنبھالیا ہے تاہم وفاق میں صدر مملکت نے ابھی تک قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہیںکیا جبکہ آئینی تقاضا ہے کہ 29فروری سے پہلے پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے ، اراکین اسمبلی کا حلف لیا […]

Read More
اداریہ کالم

جمہوری عمل آگے بڑھناخوش آئند

ملک میں پارلیمانی جمہوریت کا پہلا مرحلہ عام انتخابات ہونے کی صورت میں بخیر وخوبی اور کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا ، اس پر امن الیکشن کے انعقاد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور مقامی پولیس کاکردار بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، الیکشن کی شفافیت پر بھی کوئی انگلی نہیں اٹھائی جاسکتی کیونکہ […]

Read More
اداریہ کالم

پنجاب اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ن لیگ اور اتحادیوں کے 215ارکان اسمبلی نے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے 97ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا۔ ایوان میں اکثریت رکھنے والی جماعت کے اراکین کو اسپیکر کے دائیں جانب جبکہ کم تعداد والی جماعت کے اراکین کو بائیں جانب کی نشستیں الاٹ کی گئیں۔ اجلاس شروع ہوا تو […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کی وضاحت اور علمائے کرام کی ذمہ داری

سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے حال ہی میں ضمانت کے ایک مقدمے میں دیئے گئے فیصلہ کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔اس فیصلے کے تحت قادیانیت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کوتوہین مذہب کے مقدمے میں رہائی ملنے کےساتھ ساتھ اس پر عائد مجرمانہ نوعیت کے الزامات ختم کر […]

Read More
güvenilir kumar siteleri