علاقائی

زمان پارک میں ممکنہ آپریشن، بشریٰ بی بی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج

لاہور: زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کے خلاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی گئی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیے کہ آپ نے غیر ضروری درخواست دائر کی ہے اور لارجر بینچ پہلے ہی حکم دے چکا ہے۔ ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ زمان […]

Read More
علاقائی

ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی: ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے۔صدر کے علاقے میں بوہری جماعت خانے میں آج صبح نماز عید الفطر ادا کی گئی، جس کے بعد ملک و قوم کی سالمیت اور امن و سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔بوہری برادری کی نماز عید کی ادائیگی کے […]

Read More
علاقائی

چوہدری انوارالحق وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

مظفرآباد اسمبلی کے سیکریٹری چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مظفرآباد اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے حکومت کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے پر انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت 12 بج کر 40 […]

Read More
علاقائی

سالگرہ منا کر واپس گھر جانے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وہاڑی: سالگرہ منا کر واپس گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی بیل ریڑھے سے ٹکرانے سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔وہاڑی میں لڈن روڈ پر سالگرہ منا کر واپس گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی بیل ریڑھے سے ٹکرا کر دیوار سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 4 […]

Read More
علاقائی

چار گھنٹے دیں تو آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مجھے صرف 4 گھنٹے دیں تو میں آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں گا۔کراچی میں بفرزون میں عوام کے ساتھ سحری کے موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو خط لکھ کر پوچھیں گے کہ سڑکوں کی تعمیر کے […]

Read More
علاقائی

توہین مذہب کے الزام میں پولیس نے چینی انجینئر کو تحویل میں لے لیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر مامور ایک چینی انجینئر پر توہین مذہب کے الزام کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ نے پولیس اہلکار نصیر الدین خان کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر کو ہجوم کے جمع ہونے پر […]

Read More
علاقائی

گورنر نے پورے کراچی کو عید کے دن لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پورے کراچی کو عید کے دن گورنر ہاؤس میں لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ساتھ میں قوالی بھی ہوگی۔کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے کی سحری گلزار ہجری اسکیم 33 میں عوام کے درمیان کی، اس موقع پر لوگوں نے […]

Read More
علاقائی

جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی آپریشن میں شہید 2 فوجی جوان سپرد خاک

جنوبی وزیرستان: ضلع زرملان میں سکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 2 فوجی جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک شعیب علی شہید اور سپاہی رفیع اللہ شہید کی نماز جنازہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور بعد میں اُن کے آبائی […]

Read More
علاقائی

کراچی کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہر کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، ہم سب مل کر اس صوبے، اس شہر کے لیے کام کریں گے نوجوان ہمارے ساتھ ہیں۔کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری 24 ویں سحری کرنے پہنچے […]

Read More
علاقائی

مردم شماری میں مجھے، میرے خاندان کو نہیں گنا گیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مردم شماری کے دوران اب تک مجھے اور میرے خاندان کو نہیں گنا گیا۔کراچی میں گورنر سندھ سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، مردم شماری اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کامران ٹیسوری کا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri