علاقائی

باجوڑ کے علاقے خار میں کمرے کی چھت گرنے سے6بچے جاں بحق،6شدید زخمی

باجوڑ:خار عید گاہ مسجد کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے6بچے جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت6افراد شدید زخمی ہوگئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ضلع باجوڑ میں خار عید گاہ مسجد کے قریب گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے6بچے جاں بحق جبکہ خا تون اور بچوں سمیت6افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع […]

Read More
دنیا علاقائی

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریتی ووٹوں سے منظور

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد اقوام متحدہ میں کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 87 اور مخالفت میں 26 ووٹ آئے جب کہ 53 ممالک ووٹنگ سے غیر حاضر رہے۔ پاکستان، متحدہ عرب امارات، روس، چین اور […]

Read More
علاقائی

موسم سرما اور بارشوں کے پیش نظر بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ:بلوچستان میں ممکنہ بارشوں اور موسم سرما کی صورتحال کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وزیر برائے پی ڈی ایم کی ہدایت پرپی ڈی ایم اے متحرک ہوگئی جس کے بعد ریسکیو فورس،معاون سٹاف،آفیسران کو دفاتر میں ر ہنے کا حکم […]

Read More
علاقائی

بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کورونا سکریننگ لازمی کرانا ہوگی

کراچی:بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کرونا اسکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق ہارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کورونا سکریننگ دوبارہ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوبارہ سکریننگ کا فیصلہ دنیا بھر میں کورونا وباء کے پھیلاؤ کے […]

Read More
علاقائی

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل بلا مقابلہ منتخب

کراچی:پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹکس پینل آئندہ سال2023کے لئے بلا مقابلہ منتخب ہوگیا جپ پر وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیشی کی ہے۔کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹس پینل کی شاندار کامیابی پر شرجیل انعام میمن نے مبارکباد پیش کی اور کہا ہ صدر […]

Read More
علاقائی

طورخم بارڈر پر چھاپہ:افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:اے این ایف نے طورخم بارڈر پر چھاپہ مار کر افغانستان سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق طورخم بارڈر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران افغانستان سے منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے3افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اے این ایف اور ایف سی […]

Read More
علاقائی

کراچی:کار سوار ملزمان کی فائرنگ، ایک تاجر جاں بحق

کراچی:اتحاد ٹاؤن میں کار سوار ملزموں کی فائرنگ سے ڈرائی فروٹ کا تاجر جاں بحق ہوگیا۔مقتول لیاری کا رہائشی تھا۔بلدیہ کے علاقے میں عید گاہ گراؤنڈ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے37سالہ رفیع اللہ ولد سردار خان جاں بحق ہوگیا۔مقتول ڈرائی فروٹ کا تاجر اور لیاری کے علاقے […]

Read More
علاقائی

شہر کراچی میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

کراچی:سکیورٹی اداروں نے ملک کے دیگر حصوں میں دہشتگردی کے واقعات رونما ہونے کے بعد کراچی میں بھی دہشتگردی کا خد شہ ظاہر کیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق حالیہ چند روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے جن میں صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں سی ٹی ڈی کے […]

Read More
علاقائی

پی پی پی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جو غریب عوام کے حقوق کی بات کرتی ہے،سردار سلیم حیدر خان

حسن ابدال:پاکستان پیپلز پارٹی وفاق پاکستان کی علامت ہے اوربلاول بھٹو زرداری استحکام پاکستان کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر وزیر مملکت سردار سلیم حیدر خان نے حسن ابدال سٹی میں ایک شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

سی ڈی اے مزدور یونین نے ہمیشہ ملازمین کی خوشحالی اوربہتری کے لیے عملی طورپر اقدامات کیے۔ چوہدری محمد یٰسین

سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے) کی کاوشوں سے مارکیٹ اینڈ روڈ مینٹی نینس،پارلیمنٹ ہاؤس اور سیکٹر ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے مختلف ملازمین کوسنیارٹی کی بنیادپر ترقی دے دی گئی،اسی سلسلے میں ملازمین میں پروموشن لیٹر تقسیم کرنے کی تقریب مرکزی یونین آفس میں منعقد ہوئی،اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین (سی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri