علاقائی

بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

کراچی: بوہرہ برادری آج عیدالاضحی اپنے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منارہی ہے۔کراچی کے علاقے صدر میں طاہری مسجد سمیت شہر کے مختلف علاقوں کی مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔نماز کی ادائیگی کے بعد بوہری برادری کی […]

Read More
علاقائی

عید کے موقع پر حکومت سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

کراچی: عیدالاضحی کے موقع پر حکومت سندھ نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے عیدقرباں کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن تک کی معافی دے دی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا […]

Read More
علاقائی

کراچی: بینظیر انکم پروگرام میں رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی میں بھگدڑ کے دوران متعدد خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک خاتون دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ملنے والی رقم لینے آئی تھیں۔پولیس حکام کے مطابق کیماڑی کے مقامی اسکول میں رقم تقسیم کی جانی تھی کہ اس دوران اسکول کے […]

Read More
علاقائی

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔ذرائع کے مطابق کلیم سعید کی پی ٹی آئی کے دور میں 16 […]

Read More
علاقائی

بلاول خوش نہیں سندھ کو مزید پیسے دئیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کے لیے وفاق سندھ کو مزید رقم فراہم کرے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق نے ہمارے کچھ مطالبات منظور کیے ہیں اور سیلاب زدہ علاقوں کے لیے بجٹ میں اضافے کا فیصلہ […]

Read More
علاقائی

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

گوجرانوالہ: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرانوالہ نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے لیبیا کشتی حادثے کے متاثرہ نوجوان کو یورپ بھجوانے کے لئے 25 لاکھ روپے ہتھیائے۔ عمیر یحیی لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی حادثے میں جاں بحق […]

Read More
علاقائی

کراچی؛ مسجد میں بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والا نمازی گرفتار

کراچی: کیماڑی کی جامعہ مسجد میں شرارت کرنے پر نمازی نے کم عمر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر پولیس نے نمازی کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سموسہ گراؤنڈ کے قریب جامع مسجد میں […]

Read More
علاقائی

کراچی کی ترقی کا مشن لے کر نکلے ہیں، میئر مرتضیٰ وہاب

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی ترقی کا مشن آج سے لے کر نکلے ہیں۔میئر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جوہر چورنگی انڈر پاس، گارڈن نالے کی صفائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔قبل ازیں میئر کراچی نے جیو نیوز کے پروگرام […]

Read More
علاقائی

کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے عدالت جائیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کےلیے عدالت جائیں گے، پُرامن احتجاج کریں گے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو ایک شہزادے کی خواہش کے مطابق نہیں چلایا […]

Read More
علاقائی

تیل کے بعد روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

پشاور: رعایتی تیل کی پہلی کھیپ موصول ہونے کے بعد روس سے سستی ایل پی جی کی پہلی کھیپ تورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا۔بارڈر ذرائع کے مطابق ایل پی جی کارگو ازبکستان کے راستے افغانستان کے ساتھ طورخم کی زمینی سرحد سے پاکستان پہنچا۔ایل پی جی کی کھیپ ازبکستان سے ٹرکوں کے ذریعے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri