دنیا

حماس نے راکٹ حملے میں 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

غزہ: حماس کی القسام بریگیڈ نے گزشتہ روز مارے گئے 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا تھا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کی القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری […]

Read More
دنیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوہیمشائرپرائمری بھی جیت لی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ہیلی کو شکست دے کر نیو ہیمشائر کی پرائمری بھی جیت لی۔امریکی میڈیا کے مطابق مختلف پروجیکشنز کے مطابق ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی سابق مندوب نکی ہیلی پر کئی ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔نیو ہیمشائر کے پرائمری انتخاب میں مد مقابل نکی ہیلی کو ہزاروں […]

Read More
دنیا

اسرائیلی حملے، 1 دن میں مزید 200 فلسطینی شہید

اسرائیل کی فوج کے حملوں میں 1 دن میں مزید 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے خان یونس کے ال امل اسپتال کا محاصرہ کر لیا جبکہ الخیر اسپتال کے طبی ارکان کو یرغمال بنا لیا۔ دوسری جانب حماس نے خان یونس میں اسرائیلی فوج کے زیرِ قبضہ عمارتوں کو دھماکے سے اڑا دیا، […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، شہدا کی تعداد 25 ہزار 474 سے متجاوز

غزہ میں اسرائیل کے بلا تفریق سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر گئی، 62 ہزار سے زائد افراد زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 19 سے 21 جنوری کے دوران مختلف اسرائیلی حملوں میں مزید 343 […]

Read More
دنیا

غزہ پٹی میں اسرائیلی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید، 278 زخمی

غزہ پٹی میں اسرائیلی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہوگئے ہیں، 7 اکتوبر سے سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 987 سے متجاوز ہو چکی ہے۔غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیلی فوج کے حملے اور فائرنگ میں مزید 77 افراد شہید […]

Read More
دنیا

پاک ایران کشیدگی؛ اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

جنیوا: اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے پاک ایران کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ممالک کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کو یقینی بناتے ہوئے مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی اپیل کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور ایران پر تحمل […]

Read More
دنیا

پاکستان سے کشیدگی کے بعد ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں پسند نہیں کیا جاتا، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی جھڑپوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔وائٹ ہاؤس میں مختصر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ’ایران کو خطے میں خاص […]

Read More
دنیا

پاکستان ایران تعلقات پرامن طریقے سے حل ہوسکتے ہیں،چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی

پاک ایران کشیدگی، چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی۔چین نے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دنیا کے اہم ممالک ہیں۔ امید ہے کہ پاکستان ایران اختلافات بات چیت کے ذریعے […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئیگا ، ماہرین نے پیشگوئی کردی

ماہرین نے سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کی پیش گوئی کر دی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اس سال رمضان المبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 سے ہوگا۔متحدہ عرب امارات کی بورڈ آف ایمریٹس ایسٹرانومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کی پیشین گوئی کے مطابق رمضان […]

Read More
دنیا

ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں؛ چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

بیجنگ: چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان اور ایران سے کشیدگی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri